Rahna Tum Dil Ke Paas Novel By Ifrah khan Episode 8
Rahna Tum Dil Ke Paas Novel By Ifrah khan Episode 8
Rahna Tum Dil Ke Paas Novel By Ifrah khan Episode 8
اس نے گھبراہٹ میں سب سے پہلے پاؤں سے اپنے جوتے نکالے اور لمبا گاؤن سنبھالتی ہوئی ، ڈانس فلور سے نیچے کی طرف بھاگی۔۔۔ اس کے سینڈلز ایک مرتبہ پھر اس کے ہاتھ میں تھے۔اور وہ بھاگتی ہوئی باہر جا رہی تھی۔۔ اچانک اس کے لباس کا سرا کہیں الجھ گیا ، جس کی وجہ سے وہ اوندھے منہ زمین پر گر پڑی۔۔ اس کی پیشانی اور بایاں بازو زخمی ہو گیا ، لیکن وہ زخم اور درد کی پرواہ کیے بغیر ، اٹھ کھڑی ہوئی اور میز کا سہارا لیے لمبے لمبے سانس لینے لگی۔۔۔ بار کا ایک حصہ اسے دور سے بھی روشن نظر آ رہا تھا ، وہ اس طرف جانے کے لیے آگے بڑھی تو اسے اپنے موبائل کا خیال آیا ، اپنی عقل پر افسوس کرتے ہوئے اس نے جلدی سے فون نکال کر ٹارچ آن کی اور کلچ وہیں پھینک کر بار کے اندرونی حصے میں چلی گئی۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Komentar
Posting Komentar