Shab E Barat Mubarak

Shab E Barat Mubarak

Shab E Barat Mubarak

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی للہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا : میرے پاس جبریل علیہ سلام آۓ اور کہا شعبان کی پندرھویں رات ہے اور اللہ تعالیٰ اس رات میں جہنم سے اتنوں کو آزاد فرماتا ہے جتنے بنی قلب کی بکریوں کے بال ہیں مگر کافر اور عداوت والے اور رشتہ کاٹنے والے اور کپڑا لٹکانے والے اور والدین کی نافرمانی کرنے والے اور شراب کر عادی کی طرف نظر رحمت نہیں فرماتا

کتاب نگری اور اس کی پوری ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں کو شبِ برات مبارک

اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ معاف کرے اور ہمیں اور ہمارے پیاروں کو بیماریوں سے محفوظ رکھے

آمین

آج کے خاص دن کتاب نگری کی تمام ٹیم اوراونرسامعہ چوہدری [ sam .ch ] کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں اللہ ہم سب کے صغیرہ، کبیرہ گناہ معاف کرے اور ہماری اعبادات اور دعائیں قبول فرمائے ۔ آمین

Komentar

Postingan populer dari blog ini

Mera Libas Hai Tu Novel By Saima Bakhtiyar Episode 10

Badla Novel Free Pdf By Iqra Habib

Jo Rasta Dil Ne Chuna Hai Novel Pdf By Asia Mirza